Sick leave application in urdu
چھٹی کی درخواست
بخدمت جناب ہیڈماسٹر صاحب
پارس ماڈل سیکنڈری اسکول کراچی
! جناب عالی
مجھے بخار ہے۔جس کی وجہ سے میں اسکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ /ہوسکتی۔ براۓ مہربانی آپ مجھے ایک یوم مورخہ 20 ستمبر،بروز بدھ کی رخصت عنایت فرمائیں۔
عین نوازش ہو گی
فقط
آپکا فرمابردار شاگرد
مورخہ:19 ستمبر2022
Bimari ki darkhwast