نظم صبح کا سماں کی تشریح Meer Anees subha ka sama

subha ka sama
 

میدان کربلا میں صبح کا منظر

Marsiya of  Meer  Anee Subha  ka sama 

 میر انیس کی نظم صبح کا سماں کی تشریح

 

 
Marsiya of  Meer  Anee Subha  ka sama
نظم صبح کا سماں

 

شعر نمبر1

  
 حوالہ نظم     
 
یہ بند نظم “صبح کا سماں” سے لیا گیا ہے۔ 
 
 تعارف شاعر    

 نظم صبح کا سماں کے شاعرمیر انیس ہیں۔میرانیس کا مرثیہ نگاری میں ایک  بلند مقام ہے

تشریح

اس شعر میں میر انیس اپنے مخصوص تاثراتی لب و لہجے میں وادی  کربلا میں امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی  شہادت   کے دن ہونے والی صبح کے حسین منظر کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ  اس روز صبح کا منظر بڑا ہی پر کیف تھا  دن کی روشنی میں ستاروں کی چمک ماند پڑ رہی تھی،گویا ہر سو نور  ہی نور پھیلا ہوا تھا۔اگر اس حسین صبح کے نظارے کو موسیٰ علیہ السلام بھی دیکھ لیتے تو بالکل اسی طرح  بیہوش ہوجاتے، کہ جب موسیٰ علیہ السلام نے اللہ عزوجل سے اپنا جلوا دکھانے کی ضد کی تھی اور ایک معمولیسی جھلک پر ہی نور کی تاب نہ لا کر بیہوش ہو گئے تھے اور کوہِ طور  پہاڑجل کر راکھ ہوگیا اس جنت نما کربلا کی وادی میں چاروں طرف  پھولوں کی بہار سے اللہ تعالیٰ کی قدرت کا بھر پور اظہار ہو رہا تھا،اور جگہ جگہ درختوں کی ڈالیوں میں پرندے بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مگن تھے۔اس وادی کی خوبصورتی دنیا کے تمام حسین باغوں کو شرمندہ کر رہی تھی۔اور تمام جنگل آمد  امام حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خوشی میں پھولوں کی خوشبو سے مہکا ہوا تھا۔

Read more

Urdu jokes

Urdu jokes funny

Urdu jokes

urdu latifay



ایک آدمی: یار یہ سینڈ میسج کیا مطلب ہے؟؟؟

دوسرا آدمی: تم تو بالکل جاہل ہو۔ 

” سینٹ میسج کا مطلب ہے—-!!  خوشبو والا میسج😆😆




Urdu jokes


Tani (to the student): “You didn’t come to school yesterday, although your parents did”. Pupil: “Actually, father used to say that I will drop you from school and mother used to say that I will drop you from school. In this quarrel, he came to school and left me at home.

Urdu jokes

Home remedies

 

Home remedies for cough

Khansi Ka Gharelu Ilaj

 
Khansi Ka Gharelu Ilaj
Home remedies for cough
 
 

 

کھانسی کا گھریلو علاج

 There are two types of cough: dry and wet  . A dry cough is a non-productive cough because it is unable to remove mucus from the body. Children and adults alike can have a dry cough, which can be very painful. Many of these conditions can be cured with medical treatment. However, many home remedies can also provide good results in many cases. Here are some remedies that will relieve you from the symptoms of dry cough.

honey
Ginger
Peppermint
Masala chai or chai

کھانسی کی دو قسمیں ہیں: خشک اور گیلی کھانسی۔ خشک کھانسی ایک غیر پیداواری کھانسی ہے کیونکہ یہ جسم سے بلغم کو دور کرنے سے قاصر ہے۔ بچوں اور بڑوں کو یکساں خشک کھانسی ہو سکتی ہے، جو بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔ ان میں سے بہت سے حالات طبی علاج سے ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ تاہم، بہت سے گھریلو علاج بھی بہت سے معاملات میں اچھے نتائج فراہم کر سکتے ہیں. یہاں کچھ ایسے علاج ہیں جو آپ کو خشک کھانسی کی علامات سے نجات دلائیں گے۔

مسالہ چائے یا چائے

Read more