What is the history of the Pakhtoon nation
Pathan history
پشتون قوم کی تاریخ
 |
pakhton history /pathan |
مذہب اسلام ذات پات کی تقسیم کو پسند
نہیں کرتا ۔۔۔۔ارشاد باری تعالیٰ ہے!
“ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہو”،
اچھے برے لوگ ہر ذات قوم میں ہوتے ہیں ۔کچھ لوگوں غلطیوں کی وجہ سے کسی قوم کو بدنام کرنا غلط ہے ۔
یکن یہ سب معلوم ہونے کے باوجود کچھ کم عقل لوگ اپنی ذات قوم کو بہت اعلیٰ سمجھتے ہوئے کسی دوسری ذات قوم پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔.ان باتوں کی وجہ سے بنگالی قوم نے بھی اپنے آپ کو ہم سے الگ کرلیا تھا اور نتیجہ پاکستان کی تقسیم یعنی مشرقی پاکستان علیحدگی کی صورت میں سامنے آیا تھا ۔
آج کل لوگ پٹھان قوم کا مذاق اڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔۔ مثال کے طور پر پٹھان جاہل ہوتے ہیں اور یہ لوگ صرف مزدوری کرسکتے ہیں اور ان کو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ کچھ کرنا نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ پٹھان قوم کے لوگوں نے بے شمار خدمات سر انجام دی ہیں اور تاریخ میں نام روشن کیا ہے ۔ا
بہت معذرت کے ساتھ یہ کہنا چاہوں گی کہ جو لوگ پٹھان قوم پر طنز کرتے ہیں اور مذاق اُڑاتے ہیں انکی اپنی ذات قوم میں کوئی مشہور تاریخی شخصیات موجود نہیں ہیں جو ہمیں پٹھان قوم میں
نظر آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ علم وادب ہو یا فلمی دنیا یا کھیل کا میدان ہر جگہ پٹھان سر فہرست نظر آتے ہیں ۔۔۔۔
آج ھم اپکو پٹھان قوم کے بارے میں بتایں گے۔
Read more