Eid Mubarak/ عیدمبارک

 سب اہل اسلام کو عیدالضی مبارک تمام مسلمانوں کو عید مبارک تمام دوستوں کو عیدالاضحی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ امت …

Read more

Hair fall reasons

بال گرنے کا سبب  Hair fall reasons Both men and women lose hair thickness and volume as they age. This …

Read more

Top 7 beauty Tips

Beauty Tips in Urdu Top 7 beauty Tips جلد اور مستقل طور پر اچھی جلد حاصل کرنے کے قدرتی طریقے …

Read more

Bartan totne se mutaliq hadis

Islami malomat

ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال کرنا

 برتن ٹوٹنے سے متعلق حدیث

 

 

 برتن ٹوٹنے سے متعلق حدیث

ٹوٹی ہوئی چیز کے استعمال کے بارے میں

ترمذی میں ایک حدیث ہے  کہ برتن اس وقت تک باقی رہتا ہے جب تک کہ وہ اللہ کا ذکر کرتا ہے ، اور جب اس برتن کی یاد رک جاتی ہے ، یعنی جب وہ اللہ کا ذکر کرنا چھوڑ دیتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ وہ برتن اللہ کے ذکر کی بنیاد پر زندہ تھا۔  اب  اگر وہ پیالہ ٹوٹ گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اللہ کا ذکر کرنا چھوڑ دیا

Read more

نظم صبح کا سماں کی تشریح Meer Anees subha ka sama

subha ka sama
 

میدان کربلا میں صبح کا منظر

Marsiya of  Meer  Anee Subha  ka sama 

 میر انیس کی نظم صبح کا سماں کی تشریح

 

 
Marsiya of  Meer  Anee Subha  ka sama
نظم صبح کا سماں

 

شعر نمبر1

  
 حوالہ نظم     
 
یہ بند نظم “صبح کا سماں” سے لیا گیا ہے۔ 
 
 تعارف شاعر    

 نظم صبح کا سماں کے شاعرمیر انیس ہیں۔میرانیس کا مرثیہ نگاری میں ایک  بلند مقام ہے

تشریح

اس شعر میں میر انیس اپنے مخصوص تاثراتی لب و لہجے میں وادی  کربلا میں امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی  شہادت   کے دن ہونے والی صبح کے حسین منظر کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ  اس روز صبح کا منظر بڑا ہی پر کیف تھا  دن کی روشنی میں ستاروں کی چمک ماند پڑ رہی تھی،گویا ہر سو نور  ہی نور پھیلا ہوا تھا۔اگر اس حسین صبح کے نظارے کو موسیٰ علیہ السلام بھی دیکھ لیتے تو بالکل اسی طرح  بیہوش ہوجاتے، کہ جب موسیٰ علیہ السلام نے اللہ عزوجل سے اپنا جلوا دکھانے کی ضد کی تھی اور ایک معمولیسی جھلک پر ہی نور کی تاب نہ لا کر بیہوش ہو گئے تھے اور کوہِ طور  پہاڑجل کر راکھ ہوگیا اس جنت نما کربلا کی وادی میں چاروں طرف  پھولوں کی بہار سے اللہ تعالیٰ کی قدرت کا بھر پور اظہار ہو رہا تھا،اور جگہ جگہ درختوں کی ڈالیوں میں پرندے بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مگن تھے۔اس وادی کی خوبصورتی دنیا کے تمام حسین باغوں کو شرمندہ کر رہی تھی۔اور تمام جنگل آمد  امام حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خوشی میں پھولوں کی خوشبو سے مہکا ہوا تھا۔

Read more

نثر اور نظم کی تعریف /Nazam aur nasr ki tareef

نثر اور نظم کی تعریف

Nazam aur nasr ki tareef
نظم اور نثر کی تعریف 

ادب کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔حصہ نثر اور حصہ نظم۔     
 حصہ نثر:
 نثر کی اقسام:
نثر کی چار اقسام ہیں۔
سادہ (عاری)نثر
سلیس(مرجز) نثر
مقفی نثر
مسجع نثر

سادہ نثر:

 نثر عاری ہی صحیح معنوں میں ادبی نثر ہے۔اس میں وزن اور قافیہ کی قید نہیں 
ہوتی۔

  سلیس (مرجز) 

سلیس (مرجز) اس نثر شعر کا وزن تو ہوتا ہے لیکن قافیہ نہیں ہوتا۔ آسان نثر کو سلیس نثرکہتے ہیں۔۔خطوط غالب اسکی مثال ہے۔

مقفی نثر:

  اس نثر وزن تو نہیں ہوتا لیکن قافیہ کا استعمال ہوتا ہے۔رجب علی بیگ کا” افسانہ اعجائب ” اسکی بہترین مثال ہے۔ 

مسجع:

 ایسی نثر جسکے دو جملوں کے سب الفاظ ہم وزن،ہم قافیہ ہونے ساتھ اس میں ردیف بھی استعمال ہوتا ہے۔

Read more

Urdu jokes

Urdu jokes funny

Urdu jokes

urdu latifay



ایک آدمی: یار یہ سینڈ میسج کیا مطلب ہے؟؟؟

دوسرا آدمی: تم تو بالکل جاہل ہو۔ 

” سینٹ میسج کا مطلب ہے—-!!  خوشبو والا میسج😆😆




Urdu jokes


Tani (to the student): “You didn’t come to school yesterday, although your parents did”. Pupil: “Actually, father used to say that I will drop you from school and mother used to say that I will drop you from school. In this quarrel, he came to school and left me at home.

Urdu jokes